انجمن انسٹی ٹیو ٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ منیجمنٹ میں26اور27اکتوبر کو دو روزہ قومی کانفرنس

اس پروگرام کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر اپو کوٹن کے کے جو ’’این آئی ٹی کے سورتکل‘‘ کے پروفیسرشرکت کریں گے ،جو طلباء اس اجلاس میں شرکت کے متمنی ہیں وہ کالج ویب سائٹ پر جاکر چوبیس تاریخ سے پہلے فارمپر کرکے حصہ لے سکتے ہیں۔

Share this post

Loading...