مو صوف انجمن کے سکریٹری اور سابق نائب صدر تھے،انجمن کے تعلق سے آپ کی بے لو ث خدمات کو دیر تک یاد رکھا جا ئیگا ، مو صوف نے انجمن کی خدمت میں کرتے رہے۔ بی ایس سی کی ڈگری حاصل کرنے والے مرحوم کئی سال تک برسرِ روزگار رہنے کے بعد تعلیم کی خدمت کے لئے خود کو وقف کردیا تھا،مو صوف صوم وصلوت کے پا بند تھے اور کل کی فجر کی نماز بھی انھوں نے مسجد ہی میں ادا کی تھی ، آج وہ ہم میں موجود نہیں ہے لیکن انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، اللہ انکے سیئات کو حسنات سے مبدل فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فر مائے، اور انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرما ئے۔(آمین)
Share this post
