ہبلی دھارواڈ، منگلور، بنگلور،کاروار ، گدگ، ہوناور، کمٹہ وغیرہ کے علاقوں سے طلباء ان مقابلوں میں حصہ لیا ہے۔ فائنل مقابلے میں دلچسپی دیکھنے کو آئی ، اس سے ہٹ کر ہائی اسکول اور پرائمر طلباء کے لئے کوئز مقابلے کا انعقاد کیا گیا تھا، ملحوظ رہے کہ پہلا مقام حاصل کرنے والی ٹیم کو بیس ہزارکی رقم اور خوبصورت تمغہ اور اسی طرح دوسرا مقام حاصل کرنے والوں کودس ہزار کی رقم اور تمغہ دیاگیا۔ اس موقع پرمہمانوں میں سے جناب عبداالرحمٰن صدیقی، جناب انصارقاسمجی ، جاوید آرمار، پروفیسر اے ایم ملا (پرنسپال) پروفیسر ساحل مجاور اور مصعب عابدہ (اسٹوڈینٹ کور آرڈی نیٹر) موجود تھے۔ تادمِ تحریر مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان نہیں ہوا ہے ۔
Share this post
