نے طلباء سے مخاطب ہوکر تعلیم سے لگاؤ رکھنے اورا س میدان میں آگے بڑھنے کی تلقین کی ،ا ور بالخصوص نئے طلباء کو مخاطب کیا۔ اسی طرح دوسرے مہمانِ خصوصی جناب یاسین کاسرگوڈ نے بھی خطاب کرتے ہوئے طلباء کو پرسنالٹی ڈیولپمنٹ اور اور کمیونیکیشن اسکلس پر دھیان دینے پر زور دیا۔ اس موقع پر نئے طلباء کے لیے کوئز مقابلے، ایک منٹ شو، موک انٹرویو وغیرہ کا انعقادکیا گیا تھا۔
Share this post
