انجمن ڈگری کالج کے زیر اہتمام انٹر زونل کبڈی مقابلوں کا انعقاد

اس کے علاوہ دیگر مہمانوں نے بھی اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ آج تھرڈ زون مقابلوں میں اتراکنڑا کے کل گیارہ ٹیموں نے حصہ لیا جس میں سرسی نے پہلا مقام اور انجمن ڈگری کالج اینڈ پی جی سینٹرکی کبڈی ٹیم نے دوسرا مقام حاصل کرتے ہوئے انٹر زونل کبڈی مقابلے کے لیے اپنی ٹیموں کا اندراج کرایا۔ ملحوظ رہے کہ کل انٹر زونل مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مختلف زون میں بہترین کارگردگی دکھانے والی ٹیموں کے مابین مقابلے ہوں گے۔

Share this post

Loading...