انجمن کالج فار ویمن کے بی بی اے، بی اے سی اور بی کام 6 سمسٹر کے نتائج منظر عام پر۔ کل گیارہ طالبات نے نوے سے زائد نمبرات کئے حاصل

بھٹکل 11نومب2020(فکر و خبر نیوز) انجمن کالج فار ویمن کے بی اے، بی ایس سی اور بی کام 6 سمسٹر کے نتائج منظر عام پر آچکے ہیں۔
مذکورہ کالج کی جانب سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بی اے 6 سمسٹر میں طالبات نے بہترین نمبرات حاصل کرتے ہوئے کامیابی درج کی ہے اور اپنا اور انجمن کا نام روشن کیا ہے۔
بی اے 6 سمسٹر میں کل 6 طالبات نے نوے سے زائد نمبرات حاصل کئے ہیں اور بی ایس سی میں یہ تعداد 4 ہے اور بی کام میں ایک جس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔

40bf0a96-24e2-426d-af65-eab2a9b4b6f4

Share this post

Loading...