اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کے جنرل سکریٹری جناب عبدالرحیم جوکاکو نے کہا کہ یہ کوٹ طلباء کے ڈسپلن کے لیے معاون ہوگا، اور ساتھ ہی ایک پروفیشنل لک ہوگا، اس اجلاس میں جناب جاوید حسین آرمار، کالج بورڈ سکریٹری،، پروفیسر اے ایم ملا، پرنسپال، پروفیسر ایم ایم جمعدار نائب پرنسپال اور دیگر اسٹاف کے ممبر اور بی کام سالِ آخر کے طلباء موجود تھے.
Share this post
