انجمن آرٹس سائنس اینڈ کامرس کالج کی جانب سے عنقریب کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا

اگلے دنوں میں ہاکی و دیگر کھیل مقابلوں کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے اپیل کی ہے کہ جو ٹیمیں اس مقابلے میں شرکت کرناچاہتی ہیں وہ 19مار چ کے اندر اپنے کالج پرنسپال کے پاس نام اندارج کراسکتے ہیں۔ اس موقع پر پرنسپال پروفیسر اے ایم ملا، وائس پرنسپال مشتاق شیخ ، اور فزیکل ڈائرکٹر کے کلیم اللہ وغیرہ موجود تھے ۔

Share this post

Loading...