کنکناڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب انجان لاش بازیافت ، قتل کا شبہ

بتایا جارہا ہے کہ لاش کے سر کے پچھلے حصہ میں بھی گہرا زخم مو جود ہے ،جس کی بنا پر لو گوں کی طرف سے قتل کا شبہ ظا ہر کیا جا رہا ہے ،یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب وہاں سے گذر رہے کچھ مقا می لو گوں کی نظر لاش پر پڑی تو فورا پولیس کو مطلع کیا ، جس کے بعد پولیس نے جا ئے حا دثہ پر پہنچ کر تمام چیزوں کا معائنہ کر تے ہو ئے معاملہ درج کر لیا ہے ،اس معاملہ میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

Share this post

Loading...