انفال گروپ کا نو تعمیر ہول سیل سوپر مارکیٹ کا افتتاح

مولانا نے کہا کہ تجارت کے ساتھ اگر لوگوں کو خدمت کرنے کی بھی نیت کرلیں تواللہ تعالیٰ کی ذات سے امید ہے کہ وہ اس پر بھی ضرور اجروثواب سے نوازے گا۔ اس کے علاوہ مولانا خواجہ معین الدین ندوی اور اسٹیج پر موجود دیگر احباب نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔ 

Share this post

Loading...