اندرون تین ماہ وجئے واڑہ موقتی دار الحکومت


tv9 کے سی ای او کی ایل بی نگر پولیس اسٹیشن میں خود سپردگی

حیدرآباد۔17؍اگست (فکروخبر/ذرائع) قوآج ٹی وی 9 نیوز چینل کے سی ای او روی پرکاش نے اپنے آپکو تلنگانہ کے سرکاری لیڈروں کی توہین آمیز پروگرامس کے نشریات پر ان پر کیس درج ہونے کےطویل مدت کے بعد ایل بی نگر پولیس اسٹیشن میں خود سپردہ ہوگئے۔واضح رہے کہ تلنگانہ میں تلنگانہ کے سیاسی قائدین کی توہین آمیز نشریات کے بعد اس چینل کو تلنگانہ بھر میں بند کر دیا گیا ہے۔

Share this post

Loading...