یہ منگلورمیں نابینا طلباء کے لئے مختص رومن کیتھرین اسکول کا طالب علم ہے اوراسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے ہی تعلیم میں آگے رہا ہے ،ا س کی کامیاب پر اس کی والد ونودا سمیت اسکول انتظامیہ نے مبارکبادی پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔
Share this post
