اسپتال کے احاطہ میں ایمبولنس الٹ گئی

mangalore, falnir road mangarloe, mangalore hospital,

منگلورو 27 دسمبر2021(فکروخبرنیوز/ذِرائع) منگلورو کے فالنیر میں ایک پرائیویٹ اسپتال کے قریب آج ایک بلند جگہ سے ایک ایمبولینس نیچے گر گئی۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈرائیور زمینی سطح سے آٹھ فٹ بلند سٹیچ پر ریورس لے رہا تھا۔

حادثے میں ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں۔ ایمبولینس نیچے کھڑی کچھ گاڑیوں کے اوپر گرنے سے کم از کم تین موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Share this post

Loading...