الوفا فائنل میچ کے لیے ایک ہی دن باقی

مگر پرنس منکی 106رنوں میں ہی ڈھیر ہوگئی ۔ اسی طرح دوسرا میچ آر ایس اے منکی اور سوپر اسٹار کے مابین کھیلا گیا، آر ایس اے نے ٹاس جیتنے کے بعد بلے بازی کا فیصلہ کرتے ہوئے 189رنوں کا ہدف سوپر اسٹار کے سامنے رکھا، اس میں عالم اور نمیر نے بہترین بلے بازی کا مظاہر کیا تھا ۔ جب کہ سوپر اسٹار کے گیند باز تنظیم چار وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے گے۔ اس ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے سوپر اسٹار نے صرف 109رنوں میں ہی آل آؤٹ ہوگئی۔اگر آج سوپر اسٹار جیت درج کرتی تو فائنل میں نام درج کروالیتی،۔
کل کا مقابلہ آر ایس اے منکی اور لائن کے بیچ ہوگا تو پرنس منکی اور سوپر اسٹار کے درمیان ہوگی ٹکر ۔

Share this post

Loading...