الوفا چامپئن ٹرافی:پہلے دن شاندار نے نوراسپورٹس کو زیر کردیا

وراسپورٹس کے گیندباز سنتوش نے پہلے ہی گیند میں ابرار کی وکٹ گراچکے تھے، مگرا س کے باوجود شاندار ٹیم کے بلے بازوں نے خوبصورت بلے بازی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے پانچ وکٹ کے ساتھ ہد ف کو چھولیا۔ اس میں عبداللہ اور محمد ابراہیم نے بہترین ساجھیداری نبھاتے ہوئے 95رن بنائے ۔ مین آف دی میچ کے حقدار شاندار ٹیم کے عبداللہ قرار دئے گئے جنہوں نے4چھکے اور 6چوکوں کی مدد سے 59بنایا۔
کل پہلا میچ الوفا (B) اور غوثیہ (A) مابین کھیلا جائے گاجب کہ دوسرا میچ ایس وائی ڈبلیو اے اور آر ایس اے منکی کے مابین دوپہر میں کھیلا جائے گا

Share this post

Loading...