الوفا چمپئن ٹرافی کا آٹھواں دن: مدینہ نے الفلاح کو اور شاہین مخدوم نے انفا کو کیا ڈھیر

جب کہ مشرف نے بہترین بلے بازی کی اور 24رن بنائے ۔ دوسرا میچ شاہین مخدوم اور انفا کے مابین کھیلا گیا، شاہین مخدوم نے ٹاس جیت پر بلے باز ی کا ارادہ کرنے کے بعد 157رنوں کا ہدف مد مقابل کی ٹیم کے انفا کے سامنے رکھا، شاہین کے مصدق نے بہترین بلے بازی کا مظاہر ہ اور34رن بنائے۔ مگر مضبوط ٹیم کہی جانے والی انفا اس ہدف کو پار نہیں کرپائی اور142رنوں پر ہی ڈھیر ہوگئی ، جب کہ انفا کے کھلاڑی عبدالباری کی بہترین بلے باز ی جس میں انہوں نے 38رن بنائے اپنی ٹیم کے لیے کچھ فائدہ نہ دے سکی۔ شاہین مخدوم کے کھلاڑی عبدالدیان کے بہترین گیندبازی اور چار وکٹ حاصل کرنے پر مین آف دی میچ اپنے نام کرلیا ۔
کل پہلا میچ الایمان اور سوپر اسٹار اور دوسرا میچ الوفا (اے)ور کوسٹل کنگ (بھٹکل) کے مابین کھیلا جائے گا

Share this post

Loading...