،مذکو رہ اسکول کے طلباء وطا لبات میں سے قرات سینئر میں عمیر بن عبدالبا سط حفیظ ، نے اول مقام قرات جو نےئر میں زینب بنت فیصل پیشمام نے تیسرا مقام انگریزی نظم سنیر میں کلثوم بنت محمد امین کھروری نے دوسرا مقام ،انگریزی نظم جو نیر میں عا ئشہ عتیق الرحمن خطیب نے دوسرا مقام ،ہندی نظم میں عریب بن عبد الغنی کو ٹیشور نے اول مقام جب کہ اردو نظم میں محمد ارشاد ظہیر الدین نے دوسرا مقام حاصل کر لیا ہے ،جنہیں مہمانوں کے ہا تھوں انعا مات اور سر ٹیفیکٹ سے بھی نوا زا گیا ،
Share this post
