مگر یہ مقابلہ یکطرفہ رہا اور اے پی ایس کے طلباء نے بازی مارلی ، اس جیت پر علی پبلک اسکول انتظامیہ بچوں کو مبارکبادی پیش کرتے ہوئے ہمت افزائی کی ہے ۔ ٹیم ممبرس (طلباء ) کے نام کچھ یوں ہیں، عبداللہ ، اویس شنگیٹی، سمان شنگیری، سارم چٹنا، احمد شریف، انس فکردے، محراب، شاداب، احمد شریف، سہیم،
Share this post
