علی پبلک اسکول کے دائرہ کار میں دن بدن وسعت

اس اسکول کا افتتاح مہتمم جامعہ اسلامیہ جامعہ آباد اور علی پبلک تعلیمی ادارے کے صدر مولانا عبدالباری ندویؔ کے ہاتھوں کل یہاں عمل میں لایا گیا ، اس موقع پرافتتاحی تقریب میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے کئی علماء نے شرکت کی تھی جس میں قابلِ ذکر مولانا الیاس ندویؔ ، مولانا مقبول ندوی اورمولانا طلحہ ندوی وغیرہم ہیں۔تمام علماء کرام نے اس موقع پر سامعین سے مخاطب ہوکر تعلیمی اہمیت اور اس کے ساتھ دینی تعلیم کے اہمیت پر روشنی ڈالی۔

Share this post

Loading...