اے جے ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹرکے زیرِ اہتمام کمٹہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

اس مفت طبی جانچ کیمپ میں ڈاکٹر پریم الوا ، ڈاکٹرگورو شیٹی نے اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے مریضوں کا معائنہ کیا اور ان کو بہترین مشوروں سے بھی نوازا ۔ڈاکٹروں کو اُمیدہے کہ لوگوں کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ ملحوظ رہے کہ اس کیمپ کے انعقاد میں جناب اشرف سعدا نے خوب تگ و دو کی۔

Share this post

Loading...