اے آئی ٹی ایم میں’’ سولار پاور‘‘ کے موضوع پریک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات آپ کو معلوم ہونی چاہیے کہ ہندوستان میں سب سے زیادہ سولار پاور کا استعمال ریاستِ گجرات میں کیا جاتا ہے اوراس کا استعمال کرتے ہوئے یہ ریاست تقریباً پندرہ ہزار میگا واٹس بجلی تیار کی جاتی ہے جو بہت کامیاب تجربہ ہے۔ اس موقع پر ورکشاپ کی صدارت کررہے انجمن کے جنرل سکریٹری جناب قاسمجی محمد انصارصاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیااورکہا کہ انجمن نے ہر میدان میں طلباء کی صلاحیتوں کو پروران چڑھانے کے لیے بہترین اساتذہ فراہم کئے ہیں۔ جن کی زیر تربیت ہمارے طلباء نے بہت ترقی بھی کرلی ہے اور یہاں کے فارغین کئی بڑی بڑی کمپنیوں میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Share this post

Loading...