اے آئی ٹی ایم کے زیرِ اہتمام منعقدہ فیسٹ ’’ارکانا‘‘ کا اختتام

اس موقع پر مارکیٹنگ اور گروپ لیڈنگ ،تجارتی گُر کے علاوہ پروڈکٹ ڈیولپمنٹ اسکلس پر زیادہ توجہ دی گئی تھی، انجمن ڈگری کالج اینڈ پی جی سنٹر ارکانا کی ٹرافی اپنے نام کرتے ہوئے آگے رہی تو وہیں نیبولس ٹیکنکل ایونٹس کی ٹرافی ایس جی ایس ڈگری کالج بھٹکل نے اپنے نام کرلیا ۔ 
مختلف پروگراموں میں جیت درج کرنے والوں کی تفصیلات 
ٹیم بلڈنگ : پہلا مقام :اے آئی ایم سی اے ، بی سی اے بھٹکل ۔ دوسرا مقام : ایس جی ایس ڈگری کالج بھٹکل 
کیڈما (بی پلان) :پہلا مقام : اے آئی ایم سی اے ، بی بی اے بھٹکل ۔ دوسرا مقام : انجمن ڈگری کالج ، بی کام 
اسی طرح اور بھی کئی سارے مختلف عنوانات میں دیگر ضلع و تعلقہ کے کالجوں نے پہلا و دوسرا مقام حاصل کیا۔ 

Share this post

Loading...