مقابلوں کے موضوعات میں ، بیسٹ مینیجر، مارکیٹنگ، فائنانس، جنرل کوئز، آئی ٹی ایونٹ وغیرہ شامل ہیں۔ ریاست بھر سے پندرہ کالج کے طلباء کی شرکت متوقع ہے، ان مقابلوں میں دلچسپی رکھنے والے طلباء یا کالجس اس ویب سائٹ کے ذریعہ رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔ www.innovatia.in۔ اس پریس کانفرنس میں انسٹی ٹیوٹ کے پرنسپال جناب محسن، جناب غانم محتشم،جناب جمیل شیخ وغیرہ موجود تھے۔
Share this post
