جن میں ایک بڑی تعداد غیر مسلم طلباء کی بھی تھی او ر متعدد بیرون ممالک میں بھی یہ امتحانات ہوئے تھے، امسال امید ہے کہ انشاء اللہ شریک امتحان طلباء کی تعداد ایک لاکھ دسہزار سے زائد ہونگی ،متعلقہ سنٹروں کے ذمہ داران سے گذارش ہے کہ وہ اپنے اپنے سنٹروں میں امتحانات کی تفصیلات سے اپنے طلباء کو مطلع فرمائیں ۔
جو لوگ اپنے علاقوں میں نئے سنٹرس قائم کرنا چاہتے ہیں وہ فوری دفتر مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی پوسٹ بکس نمبر 30 ،بھٹکل (کرناٹک ) یا بذریعہ فون: 08385-226381 /228498 / 9620104757 ْ Mob:9901324005 یا email:[email protected] یا whatapps: 9741968716/ 9901324005 سے رابطہ قائم کریں ۔
المعلن
دفتری اوقات :صبح : 10-00تا 12-30 شام :5-00تا6-00 محمد افضل ندوی
ناظم امتحانات اکیڈمی
Share this post
