اسی جلسہ میں طالبات کے نتائج کا اعلان ہوگا اور انعامات بھی تقسیم کیے جائیں گے، مہمان خصوصی کے طور پر اس جلسہ میں محترمہ روشن آپا شریک ہوں گی، تمام خواتین و طالبات سے گذارش ہے کہ کثیر تعداد میں وقت مقررہ پر شریک جلسہ ہو کر طالبات کی ہمت افزائی فرمائیں۔
(نمازِ عصر کے لیے معہد میں نظم کیا گیا ہے۔)
(نوٹ: معہد امام حسن البنا شہید میں دینی و اسلامی کتابیں مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔)
Share this post
