ایڈیشنل اساتذہ کے تبادلہ کے قوانین میں ردو عمل سے دشواریوں کاسامنا

لیکن اگر تیس طلباء کو ایک استاد تمام مضامین پڑھائیں گے تو تعلیم کا نقصان ہونا یقینی ہے لہذا ایڈیشنل اساتذہ پر لگائی گئی روک کو ہٹاتے ہوئے تعلیم کے تعلق سے جتنے بھی مسائل ہوں ان کو فوری حل کرنے کی کوشش کی جائے تاکہ ہائر پرائمری اسکولوں میں تعلیمی معیار بلند ہوسکے ۔ یادداشت میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ہائر پرائمری اسکولوں میں گھٹتی تعداد سے تشویش پیدا ہورہی ہے اور مزید اساتذہ کے تبادلہ کو روکنے پر مزید مسائل پیدا ہونے کے امکانات ہیں۔ اس موقع پر ساہتیہ پریشد کے ضلعی صدر گنگا دھر نائک اور دیگر ذمہ داران موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...