سڑک حادثہ میں بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار ہلاک

جس کی وجہ سے بھاسکر شیٹی کا بیٹا گھبرا ہٹ کی حا لت میں با ئیک پر قا بو نہیں پا سکا اور سامنے والی گا ڑی سے سیدھے جا ٹکرا یا ، بھا سکر شیٹی کے سر پر کا فی ساری گہری چوٹ آنے کی جہ سے فورا اس کو منی پال کے کے ایم سی اسپتال روانہ کیا گیا ،لیکن زخموں کی تاب نہ لا تے وہ اس دنیا سے چل بسا،جب کہ بھا سکر شیٹی کو بیٹے کو بھی زخمی ہو نے کی بنا پر اسپتال میں بھر تی کر دیا گیا ہے ، جہاں اس کا علاج جا ری ہے ،منی پو ل پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ۔ 

Share this post

Loading...