سڑک حادثہ میں ایل کے جی کا طالب علم جاں بحق

مہلوک کی شناخت محمد سند کی حیثیت سے کر لی گئی ہے جو کہ مدّڑکا نامی علاقہ میں واقع مدینۃ المنورہ انگلش میڈیم اسکول میں ایل کے جی کا ایک طالب علم تھا ،اپنا انگڈی پولس نے معاملہ درج کر لیا ہے ،

Share this post

Loading...