اس دوران ٹرک میں آرام کر ہا ڈرائیور موقع پر ہلاک ہو گیا ،جب کہ کلینر کو سخت چوٹیں آنے کی وجہ سے اسپتال میں بھرتی کر دیا گیا ،پرمیشور سرکل انسپکٹر اور بیندور پولیس کے افسران نے جا ئے حا دثہ پر پہنچ کر تمام چیزوں کا معائنہ کر نے کے بعد بیندور پولیس تھا نہ میں معاملہ درج کر لیا ہے ۔
Share this post
