سڑک حادثہ میں ڈرائیور کی موت

منگلورو، 01 دسمبر 2021 [فکروخبر/ ذرائع) منگل کی رات 30 نومبر کو منگلورو-موڈبیدری قومی شاہراہ پر پوٹیج گاؤں کے ہنڈیلوگٹو میں گاڑی الٹ جانے کے بعد ایک پک اپ ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔متوفی کا نام یادو (38) ہے جو ایڈاپاداو کنولی کا رہنے والا ہے۔ وہ موڈبیدری سے ایڈاپاداو کی طرف جا رہا تھا جب ہنڈیلو میں ایک موڑ پر گاڑی الٹ گئی اور ایک ناریل کے درخت سے ٹکرا گئی۔موڈبیدری پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے

Share this post

Loading...