جب کہ اس حا دثہ دو لو گ زخمی ہو گئے ہیں ، جنہیں رام نگر سرکا ری اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ، جن میں سے ایک کی حا لت اب تک نا زک بتا ئی جا رہی ہے ،ملحو ظ رہے کہ بس میں اسکول جانے والے بچے بھی تھے ،جو پو ری طرح محفوظ رہے ،جب کہ بہت سارے بچے اسکول جا نے کے لئے اسی بس کے انتظا ر میں بھی کھڑے تھے ۔
Share this post
