سڑک حا دثہ میں زخٰمی دوست کی عیادت کے لئے گیا دوست سڑک حا دثہ کا شکار ہوکر ہلاک

جس کے نتیجہ میں پریتیش کار کی زد میں آنے سے موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ،جب کہ بائیک کی پچھلی سیٹ پر سوار پریتیش کا دوست زخمی ہوا ہے ،جس کو علاج کے لئے اسپتال میں بھرتی کر دیا گیا ہے ،معاملہ ہرایڈکا پولیس تھا نہ میں درج کر لیا گیا ہے ۔

Share this post

Loading...