بیس سالہ نوجوان سڑک حادثہ میں ہلاک

ٹکر اتنی سخت تھی کہ وہ اپنی بائیک کے ساتھ دور جاگرا ،تاہم اسپتال لے جاتے ہوئے اس کی موت واقع ہو گئی، حادثہ کے متعلق کوٹا پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیاگیا ہے ۔ 

Share this post

Loading...