بائک سوار لاری کی زد آنے سے جائے حادثہ پر جاں بحق

پتور 05 مئی 2022 (فکرو خبر نیوز/ذرائع) اسکوٹر سوار کے ٹپر لاری کی زد میں آنے کے موقع پر ہی جاں بحق ہونے کا حادثہ پیش آیا۔
مہلوک کی شناخت سنان (18) کے طور پر کی گئی ہے، جو آریادکا گاؤں کا مقیم ہے۔ سنان کے ساتھ بائک پر محمد اسیر سوار تھا جو حادثہ میں زخمی ہو گیا ہسپتال میں داخل کرایا۔
حادثہ کی سی سی میں قید ہوئی جس میں سنان کو ٹپر لاری سے ٹکر مارتے ہوئے دیکھا۔
اس وقت پیش آیا جب بائک سوار سنان نے دوسری بائک کو اور ٹیک کرنے کی کوشش کی جبکہ ٹپر لاری مخالف سمت سے آرہی تھی جس کے نتیجے میں ٹکر ہو گیا۔ محمد اسیر کے سر پر شاہ چوٹ۔
پتر پولیس پولس تھانہ میں درج کیا گیا ہے۔

Share this post

Loading...