اور ان چیزوں کو دیکھتے ہی فورا کسٹمر کیر کو فون لگایا لیکن انہوں ے بھی رقم واپس کرنے سے انکار کیا اس پر اس نے ڈیلیوری دینے آئے شخص کو تھانہ میں شکایت درج کرانے کی دھمکی دیتے ہوئے اس سے رقم واپس حاصل کر لی ،شری پتی کا کہنا ہے کہ اس نے تین دن قبل اپنی بیٹی کے کہنے پر آن لائن کیمرہ آرڈر کیا تھا ،خیال رہے کہ کچھ دنوں قبل منگلور میں فلپ کارڈ سے ٹریمر کے بدلے پتھر ملنے کا واقعہ پیش آیا تھا
Share this post
