اب بھٹکل کے اہم شاہراہ ڈھلان پر دو بائیک آپس میں ٹکراگئیں

فکروخبر کے مطابق عبدالسلام کے سر اور ہاتھوں پر گہرے زخم آئے ہیں ۔ عبدالسلام کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد ہوناور اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ دوسری بائیک کی ڈرائیونگ عورت کررہی تھی اور اس کے پیچھے بھی ایک خاتون ہی سوار تھی، حادثہ پیش آتے ہی یہ لوگ بائیک چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

Share this post

Loading...