عالم اسلام کی یکتائے روزگار شخصیات میں سے کسی ایک پر عربی میں مختصر وجامع مقالہ لکھیں اور گرانقدر انعامات حاصل کریں

اول انعام: سات ہزار دوم انعام: پانچ ہزار سوم انعام: تین ہزار
(۱) تمام شرکاء کو ان شاء اللہ تشجیعی انعامات سے نوازا جائے گا۔
(۲) انعامات نصف نقد کی شکل میں اور نصف کتابوں کی شکل میں دئیے جائیں گے۔
(۳) امتیازی نمبرات سے کامیاب ہونے والے مقالوں کو ان شاء اللہ عالمی عربی پرچہ ’’النصیحۃ‘ ‘ میں جگہ دی جائے گی۔
(۴) نیز ہر شخصیت سے متعلق ایک عمدہ مقالہ کو کتابی شکل میں بھی ان شاء اللہ شائع کیا جائے گا۔
نوٹ: مندرجہ بالا شخصیات سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے مکتبۃ الشباب العلمیۃ، لکھنؤ سے شائع شدہ کتاب ’’روشن چراغ‘‘ کامطالعہ کریں۔ (کتاب حاصل کرنے کے لئے : 9696437283 )
شرائط مسابقہ:
۱) مقالہ عربی میں لکھا جائے۔
۲) مقالہ ’’روشن چراغ‘‘ کی روشنی میں لکھا جائے۔ (دیگر مراجع سے بھی استفادہ کیا جاسکتا ہے)
۳) مقالہ A4 سائز کے کم سے کم دس اور زیادہ سے زیادہ بارہ صفحات پر مشتمل ہو۔
۴) مقالہ جمع کرنے کی آخری تاریخ ۱۰؍ شعبان ۱۴۳۸ ؁ھ مطابق ۷؍ مئی ۲۰۱۷ ؁ء ہوگی۔
۵) مقالہ (ورڈ) یا (انپیج) پر کمپوز کرکے اس ایمیل پر ارسال فرمائیں: [email protected]
۶) خوشخط لکھ کر نیچے دیئے گئے پتہ پر بھی ارسال کیا جا سکتا ہے۔ (برائے کرم مقالہ ارسال کرنے پر مطلع فرمائیں)
AL-ISLAM ACADEMY 
HYDER HOUSE, MURDESHWAR, BHATKAL, KARAWAR, KARNATAKA, INDIA, Pin Code: 581350 
باہتمام زیر انتظام
المعہد الاسلامي العربی، مظفرپور، بہار الاسلام اکیڈمی، مرڈیشور، بھٹکل

Share this post

Loading...