آگ حادثے کے بعد اسپلاش جوس سینٹر ایک بار پھر سرویس کے لیے تیار

اس آگ حادثے میں مالکِ مکان کو لاکھوں کا نقصان ہو اتھا، سنٹر کی درستگی کے مکمل ہونے کے بعد مذکورہ سنٹر کا آج دوبارہ آغاز ہوگیا ہے ۔ سنٹر کا افتتاح مولانا نعمت اللہ عسکری ندوی کے دعائیہ کلمات سے ہوا ۔ 

Share this post

Loading...