ٹرین کی زد میں آکر نوجوان ہلاک ،
منگلور: 14؍مارچ (فکروخبر نیوز)الال میں ٹرین کی زد میں آنے سے پیر کے روز ایک شخص کے ہلاک ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے ،بتایا جا رہا ہے کہ وہ شخص ریل کی پٹری پر بیٹھا ہوا تھا، منگلور سے کیرلا جانے والی ٹرین کی زد میںآنے سے اس کی موت واقع ہوگئی ،مہلوک کی شناخت ابھی تک معلوم نہیں کی جا سکی ہے ،الال پولس اس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے،
Share this post
