آدھار کو بینک آکاؤنٹ سے لنک کرنے کی تاریخ 31مارچ تک بڑھائی گئی

اٹارنی جنرل وینو گوپال نے بتا یا کہ آدھار کو موبائل فون کے ساتھ جوڑنے کے تاریخ نہیں بڑھائی جا ئے گی ۔ آدھار کے سلسلے میں جو آدمی نے اپیل دائر کی حکومت کے اس فیصلے کی نکتہ چینی کی جس میں 31مارچ کی تاریخ صرف ان لوگوں کے لئے بڑھانے کا فیصلہ کیا جنہیں ابھی تک آدھار نہیں ملا ہے۔ انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ اس مسئلے کے بارے میں عبوری احکامات جاری کرے۔ 

Share this post

Loading...