بلٹ ٹینکر اور ماروتی800کے ما بین بھیانک تصادم (مزید اہم خبروں کے تراشے)

کمبلے علاقے سے تعلق رکھنے والے ارونا رائے گرام پیچایت میں سکریٹری کی حیثیت سے کام کررہے تھے۔یہ لوگ اپنے والد کے جانب سے تعمیر کئے گئے نئے گھر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے جارہے تھے۔ پڈوبدری کے قریب پہنچے ہی تھے کہ منگلور کی جانب سے آرہی تیز رفتار بلٹ ٹینکر ان کے کار سے ٹکراگئی۔ حادثے کے بعد شدید زخمی حالت میں ان کو منگلور کے وینلاک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ مگر علاج بے سود ہونے کی وجہ سے یہ لوگ آج اسپتال میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

sona

 

wa

niw

Share this post

Loading...