پرچۂ نامزدگی کے آخری دن شہر بھٹکل میں جملہ 7اُمیدواروں نے پرچۂ نامزدگی جمع کیا

کے جی پی کے اُمیدوار شوانند نائک نے بھی آج جلوس نکالکراپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا اور پرچہ نامزدگی جمع کیا۔ اسی طرح بی ایس آر کے اُمیدوار، یم یم نائک، بی ایس پی کے اُمیدوار سنتوش پربھو، آزاد اُمیدواروں کی حیثیت سے ,منکال ویدیا،محمد خلیل شیپائی، آر کے بھوشن، اور کمار ہیبلے نے پرچہ نامزدگی جمع کیا۔ اس اعتبار سے اس بار بھٹکل اسمبلی حلقے سے جملہ14 اُمیدوار طبع آزمائی کریں گے۔

DSC 0118

 

DSC 0137

 

DSC 0168

DSC 0171

DSC 0186

DSC 0198

DSC 0207

Share this post

Loading...