پا نچ لاکھ رو پئے کے پانچ سو اور ہزار کے پرا نے نوٹ ضبط

بتایا جا تا ہے کہ پو لیس کو اس تعلق سے خبریں مو صول ہو نے لگیں تو پتور پو لیس تھانہ کے افسران نے تحقیقات شروع کر تے ہو ئے مو قع پا کر ان کا پیچھا شروع کر دیا اور ارلانڈ نامی جگہ کے قریب ان کی کار کا گھیرا ؤ کر تے ہو ئے ان میں مو جود تین لو گوں کو گرفتار کر لیا ،جن کے پاس سے پا نچ سو اور ہزار کے پرا نے نو ٹ بر آمد کئے گئے ، کہا گیا ہے کہ ملزمان کار پر سوار ہو کر مڈی کیری سے پتور تعلقہ کے ما نی نا می علا قہ کی طرف جا رہے تھے ،بتایاجار ہے کہ ان کی گرفتار درمیان راستہ میں عمل میں آئی۔پتور پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ۔ 

Share this post

Loading...