پانچ دن تک لاشیں گھر میں پڑی رہی : ایک خاتون کی سانس چلتی ہوئی ملی (مزید ساحلی خبریں)

جب کہ اس کے قریب موجود اس کے بیٹی ونوتا کی لاش کو ٹھکانے لگانے کی کوشش کی گئی تو اس کی سانسیں چلتی ہوئی ملی تو اس کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا، مہلوک اننتا پجاری سلیا اور پتور کے محکمہ جنگالات میں نوکری کرتے تھے ، ان کی بیوی دو مہینے قبل ہلاک ہوئی تھی، پولس نے خودکشی کا شبہ ظاہرکیاہے جب کہ خودکشی کی اصل وجہ سامنے نہیں آئی ہے ، متاثرہ ونوتا کے ہوش میں آنے اورا س کے بیان کے بعد ہی ساری سچائی سامنے آسکتی ہے ۔


جوا کھیلنے والے پولس حراست میں 

پتور 19اکتوبر (فکروخبرنیوز ) یہاں پتور پولس کی جانب سے ایک ہوٹل میں چھاپہ مار کارروائی کرت ہوئے جواکھیل رہے پانچ افراد کو حراست میں لینے کی خبر موصول ہوئی ہے ، محروسین کی شناخت عبدالرحمٰن ،کلڈکا، روہت سجیپا، ہیمنت پتور، ارونا پرسان اور شوپا کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ، پولس نے ان کے پاس موجود تین لاکھ اکہتر ہزار روپئے ، دو آٹورکشہو، ایک موٹرسائیکل ضبط کرلیا ہے۔ پتور ٹاؤن پولس نے مصدقہ اطلاع پاکر اس یہ چھاپ مار کارروائی کی تھی ۔ 

Share this post

Loading...