باتھ روم میں بنا رکھا تھا خفیہ روم، دیکھیں: کس طرح پوشیدہ رکھے تھے 5.7 کروڑ کے نئے نوٹ اور 32 کلو زیورات

افسر کو پہلے بھی نوٹ تبدیل کرنے کی مبینہ فراڈ میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔بچولئے کے طور پر کام کرنے والے دیگر دو لوگوں نتن اور نرسمہا ریڈی کو بھی گرفتار کیا گیا اور عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔ سی بی آئی نے تین معاملات درج کئے تھے اور سدھیر بابو سمیت تین افراد کو گرفتار کیا تھا۔ سدھیر بابو نے کمیشن کے لئے 2000 روپے کے نئے نوٹوں میں 2.95 کروڑ روپے کی رقم مبینہ طور پر بچولیوں کو دی تھی۔

Share this post

Loading...