اسی بیچ جالی روڈ میں عوام کو لبھانے اور پھر اپنے اپنے حامی ووٹروں کو لبھانے کے دوران کے جے پی اور بی جے پی کارکنان کے درمیان ہاتھاپائی ہوئی ہے ۔ فکروخبر نمائند ے کے سامنے پیش آئے حادثے کے مطابق دو نوں پارٹی کے کارکنان نے لفظی جھڑپ کے بعد ہاتھا پائی پر اُترآئے اور کچھ ہی دیر کے بعد یہاں دونوں پارٹی کے نوجوان جمع ہوگئے ۔ اور پھر دیگر لیڈران کی جانب سے بچ بچاؤ کے درمیان لفظی جھڑپ جاری تھی ۔ یہاں دونوں پارٹیوں کے کارکنان کو دھیرے دھیرے جمع ہوتے دیکھ ماحول میں کشیدگی پائے جانے کی امکانات ہیں ۔
(متعلقہ تمام تصاویر فوٹو گیلری میں ملاحظہ کریں )
Share this post
