ریلوے اسٹیشن پر خاتون نے بچہ کو جنم دیا ماں اور بچہ دونوں صحیح سلامت

جس کو دیکھتے ہو ئے شوہر نے 108 سے رابطہ کیا کہ وہ فورا مذکورہ جگہ پر پہنچ جا ئیں ،مگر وہ معمول کے مطابق تاخیر سے پہنچی ،ایمبولینس پہنچنے تک خاتون کی طرف سے بچہ کا جنم ہو چکا تھا ،جب کہ ایمبولینس پر کو ئی خاتون اسٹاف بھی موجود نہیں تھی ،وہاں موجود طبی عملہ کی مدد سے خاتون کی مدد کی گئی ،اور اس کو اور نوزائیدہ بچہ کو فوری طبی امددا فراہم کی گئی ،جس کے بعد اگلی کارروائی کے لئے ایمبولینس کی مدد سے لیڈی گوشن اسپتال لے جا یا گیا ۔

Share this post

Loading...