جبکہ زخمی شخص کی شناخت کرشنن کی حیثیت سے کر لی گئی ہے جو کہ یو پی اسکول میں ھیڈ ماسٹر کے طور پانی خدمات انجام دے رہا ہے ، ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ نقاب پہنے تین رکنی چوروں کی ایک ٹولی نے اس واردات کو انجام دیا جو کہ اس مکان میں چوری کی غرض سے پہونچے تھے ،پولس کا کہنا ہے کہ تینوں نے نقاب پہن رکھا تھا چوروں نے دھاری دھار ہتھیار سے اس کی گردن کاٹ دی ،وہیں پوچھ تاچھ کے دوران پتہ چلا ہے کہ چوروں نے خاتون کی پہنے ہوئے زیورات اور 50000ہزار نقدی پر ہاتھ صاف کر فرارہو گئے ،بتایا جا رہاہے کہ زخمی کرشنن کو منگلور کے ایک اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ،جبکہ جانکی کی لاش کو پریارم اسپتال کے مردہ گھر میں منتقل کر دیا گیا ہے ،حادثہ کی اطلاع کے ساتھ ہی پولس اور فنگر پرنٹ ایکسپرٹ اور ڈوگ اسکوارڈ نیموقع پر پہونچ کر اپنی تحقیقات شروع کرد ی ہیں ۔
Share this post
