پولیس نے اطلاع پا تے ہی جا ئے حا دثہ پر پہنچ کر تما م چیزوں کا معائنہ کر نے کے بعد دیہی پولیس تھا نہ میں معاملہ درج کر لیا ہے ،جب کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد اس کے اہل خا نہ کے حوالے کردی گئی ہے۔ ابھی تک یہ پتہ نہیں چل پایا ہے کہ اس کی موت پیر پھسل کر کنویں میں گرنے سے ہوئی ہے یا پھر نے اس کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ہے۔ پولیس معاملہ کی مزید تحقیقات کررہی ہیں۔
Share this post
