بھٹکل ۔تیز رفتار با ئیک سڑک کنا رے پارک کی ہو ئی بس سے جا ٹکرا ئی ۔۔۔ایک زخمی(مزید ساحلی خبریں)

اور وہ اپنے کو اس سڑک پار کر نے والے آدمی سے بچا نے کی کو شش کر تے ہو ئے بھارت پٹرول پمپ کے قریب سڑک کے کنا رے پارک کی ہو ئی درگامبا بس کے اگلے حصہ سے جا ٹکرا یا ،جس کے نتیجہ میں اس کے سر اور داہنے کا ندھے پر سخت ترین چوٹیں آئی ہیں ،اسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدا ئی طبی امداد کے بہم پہنچا نے کے بعد سماجی کارکن جناب قاسمجی نذیر اور دیگر بھٹکلی عوام کے تعا ون سے بذریعہ ایمبو لینس اس کو اڈپی اسپتال لے جا یا گیا ،فی لحال اس کو اڈپی اسپتال کے آئی ،سی ،یو ،میں رکھا گیا ہے ،جہاں پر اس کا علاج جاری ہے۔

POSCO ایکٹ کے تحت گرفتارکا نسٹبل نے عدالت میں پیشی کے وقت عدالت کی عمارت سے کود کر خود کشی کر لی

منگلو رو۔26؍ مارچ ،2017۔(فکرو خبر نیوز) POSCO ایکٹ کے تحت مقد مہ درج ہو نے کی وجہ سے پو لیس ہیڈ کا نسٹبل کی ضلؑ ی عدالت میں پیشی کے وقت کل25 ؍ مارچ کو عدالت کی چو تھی منزل سے کود کر خو د کشی کر نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ، مہلوک کی شنا خت باجپے پو لیس تھا نے کے ہیڈ کا نسٹبل پر وین کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ حمام میں غسل کر نے والی عورت کی ننگی تصویر کھینچنے پر POSCO ایکٹ کے تحت اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تھا ،جس کی بنا پر کل عدالت میں اس کی پیشی تھی ،عدالت میں پیش کئے جا نے کے وقت وہ عدالت کی چو تھیں منزل سے کود گیا ،گہرے زخم آنے کی بنا پر زخمی کا نسٹبل کو فوری طور پر وینلاک اسپتال لے جا یا گیا ،لیکن وہاں پر اس کی جان بچا ئی نہ جا سکی ،اور وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے اس دنیا سے چل بسا ۔

Share this post

Loading...